Dawn Leaks: Does this incident still haunt Pakistani politics? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-10-06
Просмотров: 428697
Описание:
آج سے چار برس قبل پاکستان میں انگریزی کے اخبار ڈان میں ایک خبر شائع ہوئی، جو اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف اور فوجی قیادت کے درمیان کشیدگی کی وجہ بنی اور پاکستانی سیاست ایک طویل عرصے تک ’ڈان لیکس‘ کے نام سے مشہور ہونے والے اس واقعے کے گرد گھومتی رہی۔ بعض مبصرین تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ڈان لیکس کا سایہ آج بھی پاکستانی سیاست پر منڈلا رہا ہے۔ یہ ڈان لیکس کیا تھیں اور انھوں نے اس وقت ملک کی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان کشیدگی کو کس حد تک بڑھا دیا، یہ جاننے کے لیے نامہ نگار ترہب اصغر نے بات کی اس وقت کے وزیر اطلاعات پرویز رشید اور لیفنٹنٹ جنرل )ریٹائرڈ( امجد شعیب سے اور پہلے یہی پوچھا کہ یہ سارا جھگڑا تھا کیا۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
#DawnLeaks #NawazSharif #RaheelSharif
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: