Tazkia-E-Nafs | انا کو کیسے مارتے ہیں | Deep Spiritual Podcast | Tabbasum Hashmi FT. Nasir Iftikhar
Автор: Nasir Iftikhar Podcast
Загружено: 2025-05-31
Просмотров: 30837
Описание:
Questions: 👇
0:00 - تعارف
3:06 - مشہور ہونا کیسا لگتا ہے؟
7:03 - آپ صبر، توکل اور تقویٰ کو ماڈرن ٹولز کیسے کہتے ہیں؟
17:26 - وقت اللہ کی تخلیق ہے یا مخلوق؟
23:18 - اللہ نے فرمایا انسان خسارے میں ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
36:33 - کیا سیاست میں حصہ لینا ہر مسلمان کی ذمہ داری نہیں ہے؟
50:39 - آپ موجودہ دور میں مسلمانوں کا لیڈر کس کوسمجھتے ہیں؟
51:24 - آپ کی نظر میں علم کیا ہے؟
55:02 - کیا انسان کی انا اُس کے نفس کی بدترین شکل ہے؟
57:03 - مسلمان کو اپنی شناخت میں اتنی کنفیوژن کیوں ہے؟
1:17:58 - کیا تصوف میں انسان سیلف لیس یعنی بےغرض ہوسکتا ہے؟
1:28:04 - کشف، الہام، وجدان اور ودیعت میں سے شاعر کے پاس کیا ہوتا ہے؟
1:28:36 - سچے خواب کیوں آتے ہیں؟
1:29:37 - تصوف میں شرح صدر کیا ہے؟
1:30:15 - کیا آرٹ کا تعلق وجدان سے ہے؟
1:36:08 - آپ کے پاس وجود خدا کی کیا دلیل ہے؟
1:39:39 - آپ ملحدوں سے وجود خدا کے دلائل کے ساتھ بات کیوں نہیں کرتے؟
1:41:21 - کیا ہم اپنی زندگی کے فیصلے خود کرتے ہیں؟
1:49:42 - آپ فرقوں اور مسالک کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
1:50:25 - کیا اسلام سے مرتد ہونے والے کو موت کی سزا درست ہے؟
1:52:10 - مذہبی گستاخ کو ہجوم میں سزا دینے پر آپ کی کیا رائے ہے؟
1:55:50 - کیا اللہ نے شیطان کو بُرائی کیلئے ہی تخلیق کیا تھا؟
2:00:06 - قرآن کے اردو ترجمے قدیم دور کے کیوں لگتے ہیں؟
2:11:35 - اللہ تمام انسانوں کو اپنے ہونے کا واضح ثبوت کیوں نہیں دیتا؟
2:19:09 - زندگی اور موت میں سے زیادہ بڑا عجوبہ کون سا ہے؟
2:24:00 - دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟
--------------------------
Muhammad Nasir Iftekhar
Author: Khud Say Khuda Tak: خود سے خدا تک
☎️: Schedule a one-on-one private session with Nasir Iftikhar for personal Counseling & Coaching. Please send a WhatsApp voice message to +92 300 4043374. Kindly note that Nasir Iftikhar does not personally handle these messages.
-------------------------------------------
Buy Book Hard Copy: 0314 4440882 (WhatsApp).
Free PDF: https://play.google.com/store/apps/de...
-------------------------------------------
#khudsaykhudatak #nasiriftikhar #ProfessorAhmadRafiqueAkhtar #athiest #quranurdutranslation #islamicart #truedreams #khwabkitabeer #selflessness #muslimidentity #ego #knowledgeislam #engineermuhammadalimirza #sahiladeem #xaryabhaschmi
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: