ٹی ایس ایل فائنل میچ کمبڑمیں مولانا روح الامین حقانی آمیر جمعت علما۶اسلام تحصيل لعل قلعہ مختصر موضوع
Автор: طاہراللہ افیشل
Загружено: 2025-08-18
Просмотров: 40
Описание:
ٹی ایس ایل فائنل میچ کمبڑ میں مولانا روح الامین حقانی صاحب آمیر جمعت علما۶ اسلام تحصيل لعل قلعہ مختصر موضوع۔۔۔
ارگنایزینگ کمیٹی کی خصوصی دعوت پر طلباء سپر لیگ کمبڑ کی اختتامی تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مختصرخطاب میں ٹورنامنٹ کے منتظمین اور آرگنائزنگ کمیٹی کوخراجِ تحسین پیش کیا کہ انہوں محنت اور کوشش کرکے نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں میں مشغول رکھنے کے لیے اس عظیم الشان ایونٹ کا انعقاد کیا۔
اور اس بات کا اظہار کیا کہ طلباء سپر لیگ صرف کھیل کا مقابلہ نہیں بلکہ یہ علاقےکے پُرامن، باہمت اور باصلاحیت نوجوانوں کا پیغام ہے کہ وہ امن، محبت اور بھائی چارے پر یقین رکھتے ہیں۔ اس قسم کی سرگرمیاں نوجوان نسل کو منفی سوچوں سے نکال کر اجتماعی بہتری، قیادت اور نظم و ضبط کی طرف لے جاتی ہیں۔
ہم نوجوانوں کی ایسی مثبت سرگرمیوں کو نہ صرف سراہتے ہے بلکہ ہرممکن ساتھ بھی دیتی رہیں گے۔
اخر میں منتظمین کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے دعا کی کہ یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے اور میدان کے نوجوان ترقی، امن اور مثبت کردار کے علمبردار بنیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: