ہفتہ والے دن ملتان منڈی میں زبردست رش 😱 پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں! ریٹس نارمل
Автор: Sada Pet Updates
Загружено: 2026-02-28
Просмотров: 164
Описание:
آج ہفتہ کے دن ملتان منڈی کی ویڈیو بنائی۔ منڈی میں رش اس قدر زیادہ تھا کہ پاؤں رکھنے کی بھی جگہ نہیں تھی۔ ہر طرف لوگوں کا ہجوم نظر آ رہا تھا۔
اوور آل منڈی کا کام سلو تھا لیکن رش بہت زیادہ تھا۔ جانوروں کے ریٹس نارمل چل رہے تھے — نہ زیادہ ہائی تھے نہ زیادہ لو۔
مکمل صورتحال جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ روزانہ کی تازہ منڈی اپڈیٹس آپ تک پہنچتی رہیں۔ ❤️
#MultanMandi
#MandiRush
#SaturdayMandi
#MandiUpdateToday
#BakraMandi
#CattleMarket
#LivestockUpdate
#MandiScene
#AnimalRates
#GoatMarketPakistan
#PunjabMandi
#MandiVlog
#VillageLifePakistan
#DesiMandi
#MarketRush
#MandiNews
#TrendingMandi
#PakistanLivestock
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: