Bhimber AJK || Cooking program at Night || 6 morr jandi chontra
Автор: Kids Tv and Vlogs
Загружено: 2025-07-11
Просмотров: 96
Описание:
اس ویڈیو میں ہم بھمبر آزاد کشمیر سے جنڈی چونترہ سے اگے 6 موڑ کے قریب ککنگ کرنے جا رہے ہیں
یہ جگہ جنڈی چونترہ سے تھوڑا اگے جائیں تو سکس موڑ اتا ہے اور ،6 موڑ کے ساتھ ہی تھوڑا سا اگے یہ جگہ اتی ہے ہم بھمبر سے پانچ بجے شام کو نکلے اور اس جگہ پہ ایک گھنٹے کے بعد تقریبا چھ بج کے 10 منٹ پہ ہم پہنچ چکے تھے اور اس کے بعد وہاں پہ ہم نے وہاں ککنگ سٹارٹ کی اور ہمیں ککنگ کرتے کرتے رات ہو گئی اور پھر ہمیں کھانا کھاتے ہوئے تقریبا ساڑھے اٹھ ہو گئے اور نو بجے ہم وہاں سے چلے اور تقریبا رات 10 بجے ہم بھمبر سٹی پہنچ چکے تھے
اس ٹور میں ہمارے ساتھ عمار نعیم عماد نعیم اور آیان ہمارے ساتھ ہیں جو کہ تمام ٹورز میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں اج 27 جون 2025 اور دن جمعہ کا ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: