BJP Assam ki Islam mukhalif AI video par awami gussa — Opposition ne karwai ka mutalba kiya
Автор: Deccan Media
Загружено: 2025-09-17
Просмотров: 670
Описание:
بی جے پی آسام کے سرکاری X اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک اے آئی ویڈیو میں مسلمانوں کو غیر قانونی قابض دکھایا گیا، جس پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ دیکھنے کو ملا۔ صحافی پرتھ ایم این نے اسے "بی جے پی کی نئی پستی" قرار دیا، جبکہ ٹین پریت سہگل نے لکھا: "یہ نسل کشی جیسے نظریے کو فروغ دینے والی مہم ہے۔" مصنفہ فرزانہ ورسی نے کہا: "قبضے کا خواب وہی دیکھتے ہیں جو ہندو راشٹر کی وکالت کرتے ہیں۔" وزیر اعلیٰ ہمنتا شرما پہلے بھی مسلمانوں کو درانداز قرار دے چکے ہیں، اور ناقدین کے مطابق یہ ویڈیو بھی اسی نفرت انگیز بیانیے کا حصہ ہے۔ اپوزیشن اور سماجی تنظیموں نے اس ویڈیو کو فوراً ہٹانے اور بی جے پی آسام کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
#BJP #Assam #AIvideo #Islamophobia #BreakingNews #IndiaNews #HatePolitics #MuslimsInIndia #HumanRights #Opposition #viralnews
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: