Islamہماری تیاری کیسی ہو
Автор: @Tasneem786
Загружено: 2026-02-17
Просмотров: 86
Описание:
Hamari tayari kaisi ho#ہماری تیاری کیسی ہو#youtubevideo# trending#urdu#quotes#motivation#islam
Description:-
——————-
رمضان آنے سے پہلے ہی ہمیں چند تیاریاں کرنی ہے
نماز کی پابندی، قرآن سے تعلق جوڑنا ہے،/ گناہوں کہ توبہ ،دل صاف کرنا/
رمضان دراصلالللہ کی طرف سےایک عظیم نعمت ہے/سوال یہ ہے کہ جب اتنا بڑا مہمان آنے والا ہوتو ہمیں تیاری کیسی کرنی چاہیے/
اگرکوئی مہمان گھر آیے توہم اپنے گھر کو صاف کرتے ہیں/اسی طرح رمضان کیلئے ہمیں اپنے دل، عمل اور وقت کو تیار کرنا ہے/سب سے پہلی تیاری دل کی ہے. دل میں توبہہو/ گناہوں پر ندامت ہو/الللہ سے وعدہ ہوکہ اب زندگی بدلنی ہے/ نبی کریم الللہ سے دعا کیا کرتے تھے اے الللہ رمضان تک پہنچا دے سو طئے جب ہمارے نبی صلی الللہ علیہ و سلم اور صحابہ رمضان ملنے کی دعا کرتے تھے تو ہمیں کتنی تیاری کرنی چاہئیے/دل میں توبہ ہو/ گناہوں پر ندامت ہو/الللہ سے وعدہ ہوکہ اب زندگی بدلنی ہے/ نبی کریم الللہ سے دعا کیا کرتے تھے اے الللہ رمضان تک پہنچا دے سو طئے جب ہمارے نبی صلی الللہ علیہ و سلم اور صحابہ رمضان ملنے کی دعا کرتے تھے تو ہمیں کتنی تیاری کرنی چاہئیے/دل میں حسد ، بغض نفرت یہ سب کچھ نکال دیئجیےصاف دل کے ساتھ رمضان میں داخل ہونگے/رمضان صرف بھوکے پیاسے رہنے کا مہینا نہیں بلکہ اپنی زندگی بدلنے کا موقع ہے/اے الللہ ہمیں رمضان نصیب فرما/ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی قوفیق دے /ہماری عبادتیں قبول فرما/ہمیں جہنم سے نجات عطا فرما / ہمیں روزے رکھنے، نماز پڑھنے، قرآن سمجھنے کی قوفیق دے/ہمارے گناہ معاف فرما/بیماروں کو شفادے/مرحومین کی مغفرت فرما آمین
Hashtags:-
——————-
#youtubevideo
#trending
#urdu
#urduquotes
#quotes
#motivation
#youtubeindia
#islamicvideo
#motivationalvideo
#Ibadah
#islamic Fatah786
#MuslimUmmah
#RamadanTips
#RamadanMotivation
#IslamicContent
#RamadanVibes
#RamadanKareem
#RamadanSeries
#IslamicReels
#MuslimCreator
#RamadanSpiri
#RamzanMubarak
#WelcomeRamadan
#RamadanReady
#RamzanGoals
#RamadanKareem
#Ibadat
#RamzanKiTayari
#IslamicReminder
#SehriPrep
#IftarPrep
#Deen
#MuslimUmmah
#Quran
#RamadanSpirit
#Sunnah
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: