لوڈر رکشوں کی ہول سیل شورم اور معلومات کراچی
Автор: Information videos pk
Загружено: 2023-01-24
Просмотров: 2290
Описание: اس ویڈیو میں ہم آپ دوستوں کو بتائیں گے کہ اگر آپ لوڈر رکشہ یا فوڈ ٹرک خود چلاتے ہیں یا کسی اور کو دیتے ہیں چلانے کے لیے تو اب مہینے کا کتنا پیسہ کمال سکتے ہیں اورلوڈر رکشوں میں کونسی ماڈل ہے اور یہ کیش پر کتنے کی سیل ہو رہے ہیں اور قسطوں پر کتنے کا سیل ہو رہے اور خود نہیں چلانا چاہتے ہیں آپ پیسہ انویسٹ کر سکتے ہیں یعنی آپ کسی با اعتماد بندے کو دیں گےچلانے کے لیے اس صورت میں آپ دونوں کتنے پیسے کما سکتے ہیں اور فوڈ ٹرک کےبارے میں بھی معلومات
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: