سوات کی خاتون کارکن کی عالمی سطح پر پذیرائی | DW Urdu
Автор: DW Urdu اردو
Загружено: 2020-08-28
Просмотров: 15781
Описание:
وادی سوات کو پاکستان کا ایک قدامت پسند علاقہ قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن ملالہ یوسفزئی کے اس آبائی علاقے کی کئی خواتین عالمی سطح پر اپنی خدامات کا اعتراف کرا چکی ہیں۔ 'خویندو جرگہ' یعنی بہنوں کا جرگہ نامی تنظیم کی سربراہ تبسم عدنان انہی میں سے ایک ہیں۔
تبسم مقامی سطح پر خواتین کے مسائل کے حل کے لیے فعال ہیں۔ رات ہو یا دن، خواتین کے لیے تبسم کا دروازہ ہر وقت کھلا رہتا ہے۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #MUKALAMA
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: