#چہلم_سید_الشہدا_مولا
Автор: KHUDAM UL MUNTAZIREEN O NASIREEN WALI UL ASRas
Загружено: 2025-08-14
Просмотров: 238
Описание:
یا علی ص مدد
ہمیشہ ص دی خیر سدا خیر
مولا پاکؐ کے چاھنے والوں کی خیر
خیر مانگنے والوں کی خیر امین
❤️🤲🏻🙏🏻
بانی عزاداری امام بارگاہ محرم و چہلم پاک
#حضرت_نوری_شاہ_نذر_دیوان_مشہدی_سرکار
#سیدکیسراں_کربلاۓ_ثانی
20-19#صفرالمظفر14_اگست_جمعرات_2025 #قدیمی_مجلس پاک_جلوس_منزل_پاک_مشی#سیدکیسراں
#بسلسلہ_چہلم_سید_الشہداء
#مولا_امام_حسینؐ_شہداۓ_کربلاؐ
#براۓ_تعجیل_ظہور_وارث_خون__حسینؐ_عج۔
سید توقیر حسین شاہ کے گھر بمقام نگری پاک سخی نوری شاہ نذر دیوان مشہدی شہنشاہ سرکارؒ سید کیسراں۔
خطابت: 1۔جناب علامہ سید منظور حسین شاہ۔
2۔ ذاکر۔سید امجد حسین کاظمی
3۔ ذاکر جناب علی عباس موجیانوالا ۔
20صفر صبح 10:30 بجے جلوس پاک برآمدگی شبیہ ذوالجناح پاک حویلی باوا سخی ستارشاہ مشہدی سرکارؒوسخی معظم قلندر مشہدی سرکارؒسے ہوگا. اوردن 1:00بجے جلوس منزل پاک،شبیہ علم وتعزیہ پاک امام بارگاہ و دربار سخی نوری شاہ نذر دیوان مشہدی سرکارؒ سے روانہ ہو کر کربلائےسخی شاہ مذمل مشہدی سرکارؒ امام بارگاہ وارث خون حسین عج پہ اختتام پذیر ہو گا. جس کہ بعد زیارتِ اربعین پڑھی جائے گی اورذاکرعلی عباس ذکرمحمدوآل محمد ؐبیان فرمائیں
زیر انتظام: انجمن خُدام المنتظرین و ناصرینِ سرکار ولی العصر عج #سیدکسراں کربلاءِ ثانی
#allamasyedmanzoorhussainshahsohdra
#syedmanzoorhussainshahsohdra
#allamasyedmanzoorhussainshah
#imamhussain #imamezamana #al_muntazar313 #al_muntaqim #syedkasran #imamewaqtajfs
#muharram #majlis #shia #livemajlis #majliseaza #livemajlistoday #livemajlispakistan #ashramuharram
#wilayat #wilayateali #azadari #majlis #shiastatus #quran #imamezamana #imammahdi #سیدکسراں #سیدکیسراں_کربلاۓ_ثانی #حضرت_نوری_شاہ_نذر_دیوان_مشہدی_سرکار #قدیمی_مجلس انتظام:
#انجمن_خُدام_المنتظرین_و_ناصرینِ_ولی_العصر_عج_سید_کیسراں__کربلاۓ_ثانی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: