Mr Faraz ur Rehman (President PBGO)
Автор: AP92 NEWS
Загружено: 2024-06-27
Просмотров: 16
Описание: پاکستان بزنس گروپ آرگنائزیشن کے بانی چیئرمین محترم فراز الرحمٰن کی جانب سے صدر یو اے ای چیپٹر PBGOمحترم اقبال آڈوانی،یو کے چیپٹر کے صدر سعدی خلیل اورچائنا چیپٹر کے صدر حنیف پنجوانی کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ شہر بھر کی معروف کاروباری،سماجی،سیاسی و فلاحی شخصیات کی بھر پور شرکت ۔اس موقع پر اقبال آڈوانی کا کہنا تھا کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ پاکستان ترقی کی راہوں پر گامزن ہے اور مزید کاروباری مواقع ہمیں دنیا بھر سے میسر آرہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری مفت میڈیکل ،تعلیم و دیگر شعبہ جات میں عوامی خدمت کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔اور ہم میمن قوم کے ساتھ ساتھ تمام پاکستانیوں کی خدمت کرتے رہیں گے۔ بانی چیئرمین PBGOفراز الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اقبال آڈوانی و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ بھرپور کامیاب رہا ایسی تقریبات بنو کاروباری کے جذبے کو فروغ دیتی ہیں۔ہم اپنا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلائیں گے اور کاروبار کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ رپورٹ و کوریج ۔ محمد سعید سعیدی ۔ سی ای او اے پی 92 نیوز عزم پاکستان۔ 00923223322898
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: