بکریوں کیلئے گولی ونڈہ بنانے والی مشین | کم خرچ میں زیادہ دودھ اور تیز وزن بڑھائیں 🐐
Автор: Dawood Ahmad
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 157
Описание:
اگر آپ بکریوں کی صحت، تیز نشوونما اور زیادہ دودھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو گولی ونڈہ بنانے والی مشین آپ کیلئے بہترین حل ہے۔
اس ویڈیو میں ہم دکھائیں گے:
✅ بکریوں کیلئے گولی ونڈہ بنانے والی مشین کیسے کام کرتی ہے
✅ گھر پر معیاری ونڈہ تیار کرنے کا مکمل طریقہ
✅ مشین کی پیداوار (Production) اور بجلی خرچ کی تفصیل
✅ فارم کیلئے سستا اور منافع بخش حل
یہ مشین خاص طور پر ان فارمرز کیلئے مفید ہے جو خود ونڈہ تیار کر کے خرچہ کم اور منافع زیادہ کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنی فیڈ خود بنانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: