نقابت سیریز || پارٹ 1 || مریم طارق
Автор: العلم والحکمہ
Загружено: 2026-03-08
Просмотров: 23
Описание:
عاشق رسول خدا، محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدینہ کے لیے تڑپ اور اسکی کیفیت کی عکاسی، اس مختصر ویڈیو میں پیش خدمت ہے۔۔
میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے
میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں
میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے
عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے
وہ سبز سبز گنبد مدینے میں ہے
لوگ کہتے ہیں جنت بہت ہے حسیں
میں یہ کہتا ہوں جنت مدینے میں ہے
اے صبا تو نے دیکھا ہے روضہ وہاں
کیسی پیاری وہ بستی مدینے میں ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: