Why Multi-Clean Herbicides are Game Changers for Wheat Farming
Автор: SAVER PAKISTAN
Загружено: 2025-11-29
Просмотров: 31
Описание:
گندم میں موجود جڑی بوٹیوں کے خاتمے کے لیے ملٹی کِلین ہی کیوں ضروری ہے؟
۔ملٹی کلِین کی امپورٹڈکوالٹی فارمولیشن کی بدولت یہ تیزی سے جڑی بوٹیوں پر اثر انداز ہو کر ان کے ساتھ مضبوطی سے چپک جاتا ہے ۔
۔دوسرا یہ جڑوں کے ذریعے جذب ہو کربھی جڑی بوٹیوں کا فوری خا تمہ کرتا ہے ۔
۔ملٹی کلین کی تیزی سے پانی میں حل ہونے کی صلا حیت سے 100 فیصد حل پزیر محلول تیار ہوتا ہے ۔
۔ملٹی کلین فصل کے لیے انتہائی محفوظ ہے ۔
۔ملٹی کلین کی جدید فارمولیشن قوتِ مدافعت رکھنے والی تمام جڑی بوٹیوں پر بھی انتہائی مئو ثر ہے ۔
اس لیے ملٹی کلین ہی وہ واحد حل ہے جو گندم میں موجود تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کے لیے انتہائی مفید ہے ۔
آج ہی اپنے قریبی زرعی مرکز سے ملٹی کلِین نام لے کر طلب کریں ۔
#sustainability #pakistanzindabaad #sustainableliving #agriculturelife #agriculture #farming #pakistanzindabad
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: