Zindagi Badal Deny Wala Bayan By Molana Abdul Sattar Sahib DBA
Автор: Dawat E Illalah
Загружено: 2026-02-20
Просмотров: 591
Описание:
السلام علیکم میرے بھائیو ہماری صلاحیتوں کو کہیں نہ کہیں لگنا ہے کسی کی صلاحیتیں دنیا پر لگ رہی ہیں اور کسی کی دین پر لگ رہی ہیں تو بہتر ہے ہماری صلاحیتیں اچھی جگہ لگ جائیں وقت گزرے گا اچھی جگہ بھی گزرے گا اور بری جگہ بھی گزرے گا کیوں نہ ہم اپنے وقت کو اپنی صلاحیتوں کو قیمتی بنا کر
دین پر لگا لیں اس میں ہمارا اپنا ہی فائدہ ہے
اور ہاں یہ دین اسلام پوری عالم میں پھیل کر رہے گا تو بہتر ہے ہم اس کے پھیلانے میں سعادت حاصل کر لیں نہیں تو اللہ دین کا کام لینے میں کسی چیز کا محتاج نہیں
اسلام و علیکم
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: