گنے کی صفائی — وہ قدم جو آپ کی آمدنی کا فیصلہ کرتا ہے!
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2026-01-02
Просмотров: 120
Описание:
گنے کی صفائی بظاہر ایک معمولی سا مرحلہ لگتا ہے، مگر حقیقت میں یہی وہ قدم ہے جو فیصلہ کرتا ہے کہ ملز میں آپ کا گنہ قبول ہوگا یا مسترد۔
نون شوگر ملز کے ماہرین کے مطابق صاف ستھرا گنہ نہ صرف جلدی وصول ہوتا ہے بلکہ اس کی قیمت اور معیار بھی بہتر رہتا ہے۔
جبکہ گندہ گنہ، مٹی اور پتے لگے ہونے کی وجہ سے تاخیر، وزن میں کمی اور نقصان کا باعث بنتا ہے۔
آج کی ویڈیو میں ہم عملی طور پر دکھا رہے ہیں کہ صفائی کا فرق گنے کی قیمت اور معیار پر کیسے اثر ڈالتا ہے۔
مزید رہنمائی کے لیے نون شوگر ملز کے سوشل میڈیا پیجز اور یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔
#گنے_کی_صفائی #کاشتکار #نون_شوگر_ملز #SugarcaneDevelopmentProgram #KisanBaithak #گنا #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #CleanCane #BetterPrice #SugarCaneQuality #FarmersGuide #HarvestingTips #CaneCleaning #SugarIndustry #کسان_بیٹھک
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: