Bodla Dairy Farm ka Visit | 115+ Khoobsurat janwar aur Mukammal Dairy System ,
Автор: R.J.P village life
Загружено: 2025-12-30
Просмотров: 236
Описание:
آج کی اس ویڈیو میں ہم نے بودلا ڈیری فارم کا مکمل وزٹ کیا ہے۔
ماشاءاللہ اس ڈیری فارم میں 115 سے زائد خوبصورت اور صحت مند جانور موجود ہیں۔
ویڈیو میں ہم نے جانوروں کی دیکھ بھال، ان کے چارے، رہائش اور روزمرہ کے نظام کے بارے میں تفصیل سے پوچھ گچھ کی ہے۔
یہ ویڈیو ڈیری فارمنگ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے معلوماتی اور مفید ہے۔
اگر ویڈیو آپ کو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں، بیل آئیکن کو دبائیں تاکہ آنے والی ویڈیوز کی اطلاع ملتی رہے، اور اس ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: