Naik Aulad K Lie Wazifa | نیک اولاد کیلے کا وظیہ اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَک | Maulana Younas
Автор: Mohammadi World
Загружено: 2026-03-02
Просмотров: 5262
Описание:
نیک اولاد کے حصول کے لیے مجرب وظیفہ
اولاد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، اور نیک اولاد تو والدین کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنتی ہے۔ یہ ایسا بابرکت وظیفہ ہے کہ جس کو بھی اخلاص اور یقین کے ساتھ بتایا گیا، اللہ پاک نے اپنے فضل و کرم سے اسے نیک اور صالح اولاد سے نوازا۔
اگر آپ بھی اولاد کی خواہش رکھتے ہیں یا چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نیک، فرمانبردار اور دین دار بنے، تو اس وظیفے کو مکمل یقین، صبر اور پابندی کے ساتھ پڑھیں۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو ضرور قبول فرمائے گا۔
اللہ پاک ہمیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#wazaif
#bayan
#quran
#youtube
#islamicvideo
#muftitariqmasood
#peerajmalrazaqadri
#surah
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: