کیا دیوبندی علماء ' وھابی' عقائد رکھتے ہیں ؟
Автор: nazeer pasha
Загружено: 2025-09-12
Просмотров: 50
Описание:
علمائے دیوبند نے اپنی تصانیف میں باربار وہابی، سلفی اور سعودی نجدی عقائد کی زبردست تردید کی ہے ۔مثلاً
مولانا خلیل احمد اینٹھوی دیوبندی (۱۸۵۲ء۔ ۱۹۲۷ء) لکھتے ہیں:
’’ ان کا ( محمد بن عبدالوہاب نجدی او ر اس کے تابعین) عقیدہ یہ ہے کہ بس وہ ہی مسلمان ہیں اور جو ان کے عقیدہ کے خلاف ہو وہ مشرک ہے
مولانا محمد انور شاہ صاحب کشمیری (۱۸۷۵ء۔ ۱۹۳۴ء) سابق شیخ الحدیث دیوبند لکھتے ہیں کہ ’’اما محمد بن عبدالوہاب النجدی فانہ کان رجلا بلیدا قلیل العلم فکان یتسارع الی الحکم بالکفر‘‘ ۔(فیض الباری مطبوعہ قاہرہ ۱۹۳۸ء)
حسین احمد مدنی نے مسلک دیوبند اہلسنّت والجماعت کی حمایت و نصرت، وہابیت و سلفیت کی مذمت اور اظہار حقیقت احوال واقعیہ کیلئے ایک تفصیلی کتاب بنام”الشہاب الثاقب علی المسترق الکاذب“ تحریر فرمائی۔ اس کا سب سے عمدہ اور حامل افادیت ایڈیشن ”دارالکتاب لاہور“ سے شائع ہوا ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: