شبِ برات 2026 | گناہوں کی معافی، رزق اور قسمت بدلنے والی رات
Автор: al noor
Загружено: 2026-02-02
Просмотров: 839
Описание:
شبِ برات اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں والی رات ہے،
یہ وہ بابرکت رات ہے جس میں گناہوں کی معافی، دعاؤں کی قبولیت اور قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں۔
آؤ اس شب میں دل سے توبہ کریں، اللہ سے مانگیں اور اپنی زندگی کو بدلنے کا عہد کریں۔
👉 اس ویڈیو میں جانیں:
• شبِ برات کی فضیلت
• اس رات کی خاص عبادات
• قبول ہونے والی دعائیں
• بخشش اور رحمت کا آسان طریقہ
🤲 اللہ ہمیں اس مقدس رات کی برکتیں نصیب فرمائے، آمین۔
#ShabEBaraat2026
#شب_برات
#ShabEBaraat
#ForgivenessNight
#IslamicVideo
#Dua
#AllahKiRehmat
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: