لاہور کی اجتماعی افطاری 😍 لوگوں کی لمبی قطاریں | رمضان ولاگ | Media Guru
Автор: Media GURU
Загружено: 2026-03-01
Просмотров: 60
Описание:
السلام علیکم دوستو!
آج کے ولاگ میں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں لاہور میں ہونے والی خوبصورت اجتماعی افطاری جہاں لوگ قطاروں میں بیٹھ کر افطار کرتے ہیں۔ رمضان کا روحانی ماحول، بھائی چارہ اور خوبصورت مناظر – سب کچھ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، کمنٹ کریں اور چینل Media Guru کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
📍 Location: Lahore, Pakistan
🎥 Channel: Media Guru
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: