Alkhidmat Relief Work In Egypt Warehouse For Palestinian People
Автор: Alkhidmat Foundation Islamabad
Загружено: 2026-01-27
Просмотров: 1
Описание:
قاہرہ-مصر:الخدمت ویئر ہاؤس میں غزہ کے بے گھر و متاثرہ فلسطینی خاندانوں کے لیے رمضان کا امدادی سامان پیک کیا جا رہا ہے۔
سیکرٹری جنرل الخدمت سید وقاص جعفری اور نائب صدر الخدمت عبدالشکورقاہرہ میں غزہ متاثرین کے لیے الخدمت کی امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ بے گھر فلسطینی متاثرین کے لیے رمضان کے امدادی سامان میں فوڈ پیکس اور رہائشی خیمے پیک کیے جا رہے ہیں۔ غزہ کے بے گھر اور متاثرہ فلسطینی خاندانوں کو رمضان المبارک سے قبل اور دورانِ رمضان زیادہ سے زیادہ امدادی سامان پہنچانے میں الخدمت کا ساتھ دیجیے۔ ابھی عطیہ کیجیے۔
🔴 Donate Now:
📞 051-2611911 / 0300-8591619
🌐 alkhidmatisb.org
🏦 Meezan Bank
Account Title: Alkhidmat Foundation Islamabad
Account No: 0309-0100468403
IBAN : PK24MEZN0003090100468403
#Alkhidmat #Gaza #Palestine #AlkhidmatInPalestine
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: