{ CLASS : 11 } | توحید الأسماء والصفات
Автор: JAMIA ABI BAKR AL-ISLAMIYYAH (OFFICIAL)
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 48
Описание:
📌 توحیدُ الأسماء والصفات
🔖 کیا نبی علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا تھا ؟
{ CLASS : 11 }
🎙️ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبدالجبار راشد حفظہ اللہ
(فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
سینیئر مدرس جامعہ ابی بکر الاسلامیہ، کراچی)
◾ کیا اس دنیا میں اللہ تعالیٰ کا دیدار ممکن ہے؟
◾ حضرت موسیٰؑ کو بھی دنیا میں دیدارِ الٰہی نصیب نہ ہوا؟
◾ انسانی آنکھیں اللہ کے جلال کو برداشت نہیں کر سکتیں؟
◾ اللہ تعالیٰ مکان، شکل اور حد سے پاک ہے۔
◾ دنیا ایمان بالغیب کا امتحان ہے، مشاہدے کی جگہ نہیں۔
◾ آخرت میں اہلِ ایمان کو دیدارِ الٰہی نصیب ہوگا؟
◾ دیدارِ الٰہی جنت کی سب سے بڑی نعمت ہے۔
◾ کیا نبی کریم ﷺ نے شبِ معراج میں اللہ تعالیٰ کا دیدار فرمایا؟
◾ اللہ تعالیٰ کا دیدار کن حالات میں اور کب نصیب ہوگا؟
▶️ مکمل ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں
▪ منجانب:
🏢 جامعہ ابی بکر الاسلامیہ
🔗 YouTube: / @jabi.official
🔗 Facebook: / jabi.official
👉 Like 👍 | Share 🔁 | Subscribe 🔔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: