Imamia vs Noorbahshia||Shia Firqe||Imama Usool e Deen vs Noorbakhshi Usool e Deen
Автор: Najm Ud Din Jalali
Загружено: 2025-09-06
Просмотров: 6771
Описание:
📌 سلسلہ نوربخشیہ پر غلط نظریات اور تاریخ کو مسخ کر کے پیش کرنے والے شیخ حسن فخر الدین صاحب (امامیہ اثنا عشری) اور ان کے ہم خیال آغا حسن و آغا جعفری کرگلی کے گستاخانہ بیانات کا علمی و تحقیقی رد۔
نوربخشی مصلح و داعی نجم الدین جلالی کا زبردست علمی محاکمہ اور محاسبہ۔
• ہمارے نزدیک ہر کلمہ گو مسلمان ہے۔
• کسی کلمہ گو کی تکفیر جہالت کی علامت ہے۔
• علمی تنقید و اختلاف درست ہے لیکن دوسروں کے مقدسات کی توہین اور عقائد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ تفرقہ اور جرم ہے۔
سلسلہ نوربخشیہ کی تعلیمات ہر دور میں انسانیت کو امن، محبت، اتحاد اور روحانیت کی طرف بلاتی ہیں۔ یہ سلسلہ قرآن و سنت کی روشنی میں تقویٰ، تواضع، ایثار اور اخوت کا درس دیتا ہے۔ یہاں عقائد کو نفرت اور عصبیت کا ذریعہ نہیں بلکہ قربِ الٰہی اور خدمتِ خلق کا وسیلہ سمجھا جاتا ہے۔ نوربخشیہ کی آفاقی تعلیمات انسان کو اپنے باطن کو سنوارنے اور معاشرے میں عدل و انصاف قائم کرنے کی دعوت دیتی ہیں۔
یہ ویڈیو دیکھ کر آپ جان سکیں گے کہ اصل علمی موقف کیا ہے اور نوربخشی تعلیمات کس طرح تفرقے کے بجائے امت کے اتحاد اور باہمی احترام پر زور دیتی ہیں۔
@NYFPakistan
#noorbakhshia
@sofiaimamianoorbakhshiaman2162
@markazenoorbakhshia8278
@sufianoorbakhshiaofficial2706
@sufianoorbakhshianyf1246
#sufism
@noorbakhshtv
@nyfpakistan3776
@nyfpakistan3776
@mureedmurshidteam375
@SofiaImamiaNoorbakhshiaNYM
@SofiaImamiaNoorbakhshiaNYM
@kargil_media
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: