Автор: AsmaR Cooking
Загружено: 2026-01-07
Просмотров: 95
Описание:
السلام علیکم!
آج کی ویڈیو میں ہم بنا رہے ہیں شادیوں والی خاص پشاوری کھیر۔ یہ وہ اصل اور مستند ریسیپی ہے جو بڑے بڑے فنکشنز اور شادیوں میں بنائی جاتی ہے۔ اس کا ذائقہ اتنا کریمی اور لاجواب ہے کہ ایک بار چکھنے کے بعد آپ بازار کی کھیر بھول جائیں گے۔
اگر آپ گھر بیٹھے بالکل کمرشل اسٹائل پشاوری کھیر بنانا چاہتے ہیں، تو اس ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں اور ہر سٹیپ کو فالو کریں۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
پشاوری کھیر کی اصل ریسیپی کیا ہے؟
کھیر کو گاڑھا اور کریمی بنانے کا خاص طریقہ۔
چاول اور دودھ کا صحیح تناسب۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو اسے Like کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں اور ہمارے چینل AsmaR Cooking کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
#PeshawariKheer
#KheerRecipe
#ShadiyonWaliKheer
#DessertRecipe
#AsmaRCooking
#UrduRecipe
#CookingTips
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: