آپ کو اس بچے کی تقریر کیسی لگی کومینٹ میں ضرور بتائیں پوری تقریر سنیے دل خوش ہو جائے گا
Автор: Habib.7078
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 109
Описание:
مکتب میں تعلیم حاصل کرنے والے اس بچے کی تقریر سن کر آپ دل ❤️ خوش ہو جائے گا اس بچے نے تقریر ی مقابلہ میں سوم پوزیشن حاصل کر لیا ماشاءاللہ۔ مکتب جامع مسجد سپہا ضلع کھگڑ یا بہار۔
محمد نعمت اللہ ابن ماشٹر جہانگیر صاحب مقام سپھا ضلع کھگڑ یا بہار
دنیا کی آزمائشوں سے اولاد کی حفاظت کا خوف، سب سے پہلے تمہیں اپنی اصلاح کی طرف لے جاتا ہے، کیونکہ اولاد کی اصلاح کی بنیاد یہی ہے۔
سعید بن المسيب نے ایک دن اپنے بیٹے سے کہا:
"میں تیری خاطر اپنی نماز میں اضافہ کروں گا، اے بیٹے، امید ہے کہ تجھے میں محفوظ رکھوں گا۔"
اور پھر اللہ تعالیٰ کا قول آیا:
﴿وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا﴾
(اور ان کا باپ نیک تھا)۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: