Israel Iran conflict: Why does the Strait of Hormuz matter? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-06-18
Просмотров: 195296
Описание:
تیرہ جون دو ہزار پچیس کو ایران پر اسرائیلی حملے کے فورا بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ تو ہوا ہی لیکن ساتھ ہی اس خدشے کا بھی اظہار کیا گیا کہ مجموعی عالمی تیل کی سپلائی کا پانچواں حصہ جس سمندری راستے سے گزرتا ہے وہ بند ہوسکتا ہے۔ اس راستے کا نام ہے آبنائے ہرمز۔
آبنائے ہرمز کہاں واقع ہے اور دنیا کو تیل حاصل کرنے میں اس سمندری راستے کی کیا اہمیت ہے؟
اور اگر جنگ کی صورتحال بگڑنے پر اگر اس راستے کو بند کرنا پڑا تو دنیا کو تیل کی کس طرح کی قلت کا سامنا ہوگا؟
سنییے آج کے بی بی سی ریڈز میں
پیشکش اور ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف
#israeliranconflict #straitofhormuz #bbcreads #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: