5-Minute Breakfasts: Quick and Easy Morning Meals
Автор: AsmaR Cooking
Загружено: 2026-01-28
Просмотров: 61
Описание:
5-Minute Breakfasts: Quick and Easy Morning Meals
السلام علیکم!
آج میں آپ کے لیے لائی ہوں صرف 5
لذیذ اور شاہی ناشتہ۔ یہ ریسیپی نہ صرف دکھنے میں پیزا جیسی ہے بلکہ اس کا ذائقہ بھی لاجواب ہے۔ اگر آپ کے پاس وقت کم ہے اور آپ کچھ خاص بنانا چاہتے ہیں، تو یہ شاہی آملیٹ ضرور ٹرائی کریں!
اس ریسیپی کی خاص بات:
صرف 5 سے 10 منٹ میں تیار۔
سادہ گھر کے اجزاء سے بھرپور ذائقہ۔
بچوں کے لنچ باکس اور مہمانوں کے ناشتے کے لیے بہترین۔
انڈے (Eggs)
آلو (Potatoes)
ہری مرچ اور ہرا دھنیا (Green chillies & Coriander)
نمک، کالی مرچ، کٹی لال مرچ (Spices)
زیتون اور پنیر (Optional for garnish)
اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے تو اسے Like کریں، Share کریں اور میرے چینل AsmaR Cooking کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
#AsmaRCooking #ShahiNashta #BreakfastRecipes #EasyOmelette #5MinuteRecipes #HealthyBreakfast #PotatoEggRecipe #CookingWithLove
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: