Arrival of DAJJAL | End of times EP:13 | Jawad Ahad
Автор: Jawad Ahad
Загружено: 2026-01-19
Просмотров: 241
Описание:
کیا دجال صرف ایک انسان ہوگا یا وہ سائنس، ٹیکنالوجی، سیاست اور عالمی نظام کی شکل میں پہلے ہی دنیا کو تیار کر رہا ہے؟ کیا جدید سائنس دجال کے کرشمات کو قابلِ قبول بنانے کا ذریعہ بنے گی؟ کیا ٹیکنالوجی دجال کے لیے انسانوں کے ذہن اور فیصلوں کو کنٹرول کرنے کا ہتھیار بن چکی ہے؟ کیا عالمی نظامِ معیشت اور سیاست دجال کے ظہور کے لیے زمین ہموار کر رہے ہیں؟ کیا اختلافات، نظریاتی لڑائیاں اور کنفیوزن دجال کی سب سے بڑی طاقت ہیں؟ کیا حق اور باطل کو اس حد تک مکس کیا جا رہا ہے کہ دجال کو پہچاننا مشکل ہو جائے؟ کیا ایمان کو ڈیٹا، دلیل اور اسکرین کے تابع کیا جا رہا ہے؟ کیا ہم دجال کے عہد میں جینے کے عادی ہو چکے ہیں؟ موجودہ حالات کے تناظر میں اہم گفتگو، خود بھی سنیں اور چاہنے والوں کے ساتھ شئیر کریں۔
#Dajjal #FitnahOfDajjal #DajjalSystem #AgeOfDajjal #EndTimes #DajjalAndTechnology #DajjalAndScience #DajjalAndPolitics #FalseMessiah #TruthVsFalsehood #DeceptionSystem #FaithInEndTimes #MuslimYouth
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: