Blessings of Quran & Pakistan |نعمت قرآن اور نعمت پاکستان نیا پاکستان بنانا کفران نعمت ہے
Автор: Darse Quran by a student(only for women)
Загружено: 2022-08-25
Просмотров: 308
Описание: اس مجلس میں میں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ جس طرح قرآن کریم ہمارے پاس اللہ کریم کی دی ھوئ نعمتوں میں بہت بڑی نعمت ہے لیکن ہم اس نعمت کی قدر نہیں کرتے اسی طرح پاکستان بھی اللہ کریم کی دی ہوئ بہت بڑی نعمت ہے لیکن ہم اس نعمت کی قدر نہیں کرتےاور جس مقصد کے لیےاللہ کریم نے ھمیں یہ نعمت دی اس مقصد سے ہم غافل ہو گئے ہیں بانی پاکستان نے فرمایا تھا کہ ھم پاکستان اس لیے بنانا چاھتے ہیں کہ اسے اسلام کی تجربہ گاہ بنا سکییں لیکن ھم اسے اسلام کی تجربہ گاہ کے بجائے ایک نیا پاکستان بنانا چاھتے ہیں اور قائد نے فرمایا تھاکہ بعض لوگ کہتے ھیں کہ اگر پاکستان بن گیاتو چند دن بھی ذندہ نہیں رہیگا لیکن مجھے پختہ یقین یے کہ اللہ تعالئ اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھے گا تو کیا ھمارے قائد کا پاکستان مر بھی سکتا یے جو ہم نیا پاکستان بنا ریے ھیں؟ ہمیں نئے پاکستان کی نہیں بلکہ قائد کے پاکستان میں قرآن و سنت کے نفاذ کی ضرورت ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: