Pakistan prisoner of IMF | ..Azeem Chaudhary
Автор: Azeem Chaudhary
Загружено: 2026-02-23
Просмотров: 87
Описание:
قپاکستان ہمیشہ معاشی مشکلات کا شکار رہتا ہے ہم 78 سال میں 25 بار ائی ایم ایف کے پاس یہ درخواست دے کر کے کہ ہماری مشکل کو حل کرنے کے لیے ہماری مالی مدد کی جائے گویا ہم ہر تین سال کے بعد ائی ایم ایف کی خدمت میں پیش ہوتے ہیں وہ لوگ جو ائی ایم ایف کی طرف سے گفتگو کرتے ہیں ان کے پاس وہ ڈیٹا کہاں سے اتا ہے وہ ہمارے سامنے رکھ کر حکومت کو مشکل شرائط سے دوچار کرتے ہیں اور جب حکومت ان شرائط کو پورا کرنے کے لیے ٹیکس عائد کرتی ہے تو ملک میں آہو بکا ہوتی ہے پاکستان کی بیوروکریسی اس قابل نہیں کہ وہ کسی معیشت دان کو اپنے سے اگے جانے دے اور پاکستان کی حکومتیں بینک کاروں کو اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو وزیر خزانہ بنانے پر تیار رہتی ہیں لیکن ماہرین معیشت کو نہ سینٹ میں انے کی اجازت دی جاتی ہے نہ وزیر بنایا جاتا ہے پاکستان کی سیاسی اشرافیہ پاکستان کی معاشی حالت کو بہتر نہ ہونے دے گی یہ ہمارے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے اور اگر ہم نے وقت ضائع کیا تو پاکستان ناقابل تلافی نقصان سے دو چار ہوگا
#PakistanEconomy #IMF #EconomicCrisis #FinancialReforms #EliteCapture #PakistanPolitics #DebtTrap #GovernanceReform #MinistryOfFinance
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: