#4 World biggest masjid in Saudi Arabia GOVT Thanks for your support
Автор: Vlogistan PK
Загружено: 2025-04-04
Просмотров: 212
Описание:
عنوان: مدینہ منورہ کی روح پرور افطاری، زیارات اور شاپنگ کا یادگار سفر
وڈیو کی تفصیل:
آج کے وللاگ میں ہم نے مدینہ منورہ کی خوبصورت اور روحانی فضا میں افطاری کا شرف حاصل کیا، جہاں محجز نبوی میں نمازیں بھی ادا کیں۔ اس بابرکت مقام پر گزارا ہوا وقت دل کو سکون اور روح کو تازگی بخشتا ہے۔
اس کے علاوہ، ہم نے مدینہ کی مشہور شاپنگ مارکٹس کا بھی دورہ کیا، جہاں کی رونقیں دیکھنے لائق تھیں۔ ہم نے سعودی آرامکو صحبت سے بہترین نرخوں پر کھجوریں خریدیں اور ان کے مالک کا دلچسپ انٹرویو بھی کیا، جس سے کھجوروں کی کوالٹی اور مختلف اقسام کے بارے میں مفید معلومات حاصل ہوئیں۔
آخر میں، ہم نے مدینہ کی زیارتیں بھی کیں اور شہر کی تاریخی اہمیت کو مزید قریب سے جانا۔ اگر آپ بھی مدینہ منورہ کی خوبصورتی، روحانیت اور وہاں کے منفرد تجربات سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، تو اس ویڈیو کو مکمل دیکھنا نہ بھولیں۔
ویڈیو کو لائک کریں،
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: