بورنگ پروجیکٹ کراچی راشدی گوٹھ نیشنل جناح ایئرپورٹ کے بیک سائیڈ نزد پنک پلازہ مین بن مزمل واٹر
Автор: Water Boring Works
Загружено: 2024-09-26
Просмотров: 19457
Описание:
بورنگ پروجیکٹ کراچی راشدی گوٹھ نیشنل جناح ایئرپورٹ کے بیک سائیڈ نزد پنک پلازہ مین بن مزمل واٹر
زمین کی اہم معلومات
پانی کی نوعیت 20/25 فٹ سے اسٹارٹ ہے. یہاں پر 25/30 تک بجرا ہے اور اس کے بعد سمندری ہے. پانی کا پریشر زیادہ ہے. 30 فٹ تک صفائی کم لگے گی. یاد رہے کہ ضرور کے مطابق 20 فٹ 6انچ یاں 5 انچ کیسنگ بھی ڈل سکتی ہے.
5 انچ کا بور 100 فٹ کی بورنگ اور 4 انچ کی کیسنگ ہے پانی پریشر والا ہے پانی کھارہا ہے میٹھا نہیں
السلام علیکم
میمن بورنگ ورکس پیش کرتا ہے. اب آپ کے اپنے شہر کراچی میں. پانی کی سہولیات ہمارے یہاں پانی کی بورنگ اور ارتھ کی بورنگ کا کام تسلی پیش کیا جاتا ہے. پانی دی ہوئی خدا کی نعمت ہے. پانی ضائع نہ کریں. پانی سے نجات پانے کے لیے ہم سے رجوع کرے ہمارا کونٹیک نمبر 03062896951 ہے
نوٹ ضروری ہدایت
پانی کم ہو یا زیادہ کھارا ہوں یا میٹھا ہماری کوئی کسی قسم کی گرنٹی نہیں ہوگی پیسے پر فٹ کے حساب سے ادا کرنے ہوں گے شکریہ
https://www.tiktok.com/@waterboringwo...
/ @waterboringworks
https://chat.whatsapp.com/Dt0Q7ZXU6ns...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: