"فیڈ پیلیٹ مشین پر وُنڈا اور ٹی ایم آر بنانے کا مکمل طریقہ"
Автор: Dawood Ahmad
Загружено: 2025-09-23
Просмотров: 438
Описание:
اس ویڈیو میں میں نے آپ کو دکھایا ہے کہ کس طرح فیڈ پیلیٹ مشین پر وُنڈا (cattle feed) اور TMR (Total Mixed Ration) تیار کیا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں شامل ہے:
مشین کے ذریعے وُنڈا بنانے کا طریقہ 🐄
ٹی ایم آر بنانے کا مکمل پروسیس 🐐🐑
مشین کو صحیح طریقے سے چلانے اور سیٹ کرنے کے طریقے ⚙️
یہ ویڈیو ان کسانوں اور فارمرز کے لیے بہت فائدہ مند ہے جو جانوروں کو متوازن اور معیاری خوراک دینا چاہتے ہیں تاکہ زیادہ دودھ اور گوشت حاصل ہو سکے۔
👉 ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل سبسکرائب کریں تاکہ فارمنگ اور مشینری سے متعلق مزید معلوماتی ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: