MILK + JAGGERY SPRAY
Автор: Apna Agriculture
Загружено: 2026-02-22
Просмотров: 20
Описание:
🌾 گندم کی زبردست گروتھ کیلئے بہترین طریقہ
✅ پہلا مرحلہ (25–30 دن بعد)
✔ یوریا = آدھا کلو
✔ پانی = 20 لیٹر
✔ اسپرے کریں
✅ دوسرا مرحلہ (45 دن بعد)
✔ یوریا = آدھا کلو
✔ سی ویڈ یا ہمایک ایسڈ = 50ml
✔ پانی = 20 لیٹر
⭐ نتیجہ
✔ گہرا سبز رنگ
✔ موٹی بالیاں
✔ پیداوار زیادہ
⭐ سپر کسان راز (بہت پاورفل)
اگر گندم کمزور لگ رہی ہو تو:
👉 صرف 1 کلو یوریا + 20 لیٹر پانی
ایک اسپرے → 5 دن میں فرق نظر آئے گا
🥛🍯 دودھ اور گڑ کی بہترین اسپرے (سبزی + عام فصل)
✅ پانی = 10 لیٹر
✅ دودھ = 1 لیٹر
✅ گڑ = 100 گرام
👉 پہلے گڑ پانی میں گھولیں پھر دودھ ڈالیں
👉 شام کو باریک اسپرے کریں
⭐ فائدہ
✔ پتے سبز
✔ پودا طاقتور
✔ گروتھ تیز
⏰ ہر 10–12 دن بعد کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: