Kya Hazrat Ishaq (as) K Do Jurwan Betay Thy. The Great History Of Prophet Ishaq (as)....
Автор: Student of Islam
Загружено: 2026-01-28
Просмотров: 79
Описание:
اس ویڈیو میں ہم آپ کو حضرت اسحاق علیہ السلام کی زندگی کے اہم لمحات سے روشناس کرائیں گے۔ جانئے:
حضرت اسحاق علیہ السلام کی پیدائش کی خوشخبری اور معجزانہ ولادت
والدین حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت سارہ علیہا السلام کے ساتھ ان کا رشتہ
نبوت اور توحید کی تعلیمات دینا
حضرت یعقوب علیہ السلام کی پیدائش اور وراثت نبوت کی دعا
حضرت اسحاق علیہ السلام کا بڑھاپا اور وفات
یہ ویڈیو ایمان، صبر اور اللہ پر توکل کی بہترین مثالیں پیش کرتی ہے۔
💫 دیکھیں اور حضرت اسحاق علیہ السلام کی زندگی سے سبق حاصل کریں!
اگر ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو لائیک کردیں اور کمنٹ میں اپنی رائے یا کوئی سوال ہے تو ضرور بتائیں اور مزید ایسے اسلامک ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کردیں
نوٹ: اس ویڈیو میں جو دکھایا گیا ہے اسے نبیوں سے مشابہت نہ سمجھیں
کہانی کو سمجھنے کیلئے ویڈیو اینیمیشن کیا گیا ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: