کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے شوکت خانم ہسپتال کی تعمیرکا کام جاری ہے
Автор: SKMCH
Загружено: 2021-01-12
Просмотров: 331
Описание:
کراچی میں پاکستان کے تیسرے اور سب سے بڑے شوکت خانم ہسپتال کی تعمیرکا کام جاری ہے جو 75% سے زیادہ مریضوں کو مفت علاج کی سہولت مہیا کرے گا۔ 13 ارب کی لاگت سے مکمل ہونے والا شوکت خانم ہسپتال کراچی، پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال ہوگا۔
رپورٹ: HUM News
اپنے عطیات سے اینٹ لگانے کیلئے ابھی 📞 080011555 پر کال کریں یا وزٹ کریں 👈 https://shaukatkhanum.org.pk/skmch-ka...
https://shaukatkhanum.org.pk/donation...
یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں 03000666363
#BricksOfHope #HelpBuildSKMCHKarachi #ShaukatKhanumKarachi #SKMCH #LetsBuildSKMCHKarachi
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: