kittna Sakhi Hai Dar mere Aqa Hussain Ka | Mudassar Qadri | New Qasida 2025
Автор: Mudassar Qadri
Загружено: 2025-08-22
Просмотров: 334
Описание:
All Rights are exclusively reserved with Mudassar Qadri , copying and duplicating of this track is strictly prohibited and the result will be ending up with a takedown, copyright infringement notice and penalties.
Title - Kitna Sakhi Hye Dar Mery Aqa Hussain Ka
Reciter - Mudassar Qadri
Lyrics -
DOP -
Directed by - Munawar Razvi
Edit & Post - Zunair Iftikhar
Audio Recordist - Kamran Ali
Mix & Master - Kamran Ali
Produced by - Munawar Razvi
کتنا اُونچا ہے در میرے آقا حسینؑ کا
کہتے ہیں لوگ آج بھی صَدقہ حسینؑ کا
میرے سخی حسینؑ کے سارے گداؤں کی
رکھا گلا حشر میں نانا حسینؑ کا
بھٹک رہا ہے کیوں آ جا حسینؑ کے دَر پر
پتہ لگے گا خدا کا۔ حسینؑ کے دَر پر
کہ پتہ فنا کیا ہے اور بَقا کیا ہے
میرے امام نے ثابت کیا خدا کیا ہے
یہی تو کلمہ ہے مولا حسینؑ کے دَر پر
پتہ لگے گا خدا کا۔ حسینؑ کے دَر پر
حسینؑ تیری عبادت پہ ناز ہے سب کو
سر سجدہ پہ تلاوت پہ ناز ہے سب کو
جمی تو جھکتی ہے دنیا حسینؑ کے دَر پر
پتہ لگے گا خدا کا۔ حسینؑ کے دَر پر
نبیؐ کے دین کی خاطر سبھی لٹا کے چلے
جلے جو کرب و بلا سے تو سر کٹا کے چلے
شہادتوں کا فسانہ حسینؑ کے دَر پر
پتہ لگے گا خدا کا۔ حسینؑ کے دَر پر
محرم آتا ہے لاکھوں دیوانے اس دَر پر
زمانے بھر کو ملے آب و دانے اس دَر پر
نہیں ہے کوئی بھی بھوکا حسینؑ کے دَر پر
پتہ لگے گا خدا کا۔ حسینؑ کے دَر پر
جنابِ حُر کا مقدر بنا دیا تو نے
غلام زادہ اجالا بنا دیا تو نے
ملا ہے سوچ سے زیادہ حسینؑ کے دَر پر
پتہ لگے گا خدا کا۔ حسینؑ کے دَر پر
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: