آلو کے ڈونٹCrispy & Soft 😋/by Ik Food pixel
Автор: Ik Food pixel
Загружено: 2026-01-22
Просмотров: 33
Описание:
اس ویڈیو میں ہم آپ کو سکھائیں گے آلو کے ڈونٹ بنانے کی آسان اور مزے دار ریسپی۔
یہ پوٹیٹو ڈونٹ باہر سے کرنچی اور اندر سے بالکل نرم ہوتے ہیں۔
چائے کے ساتھ، بچوں کے ٹفن کے لیے یا افطار میں بنانے کے لیے یہ ایک زبردست اسنیک ریسپی ہے۔
اگر آپ کو آلو کی نئی ریسپیز، آسان اسنیکس اور گھر کی بنی ڈشز پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں 😊
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: