IVF: How was First Test Tube Baby born in Pakistan? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2021-07-08
Просмотров: 309159
Описание:
پاکستان میں ہر پانچ میں سے ایک جوڑا قدرتی عمل سے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہے اور انھیں اس کے لیے مدد درکار ہے۔ 👶🏽👩🏽🍼👩🏽⚕️
ایسے افراد میں آئی وی ایف علاج تیری مشہور ہو رہا ہے۔ لیکن جب ڈاکٹر راشد نے پاکستان میں پہلے مرتبہ آئی وی ایف متعارف کروایا گیا تو انھیں تنقید اور مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ 🇵🇰
پاکستان میں پہلے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش کیسے ہوئی جانیے ڈاکٹر راشد کی زبانی۔
ویڈیو: سارہ عتیق، وقاص انور
#IVF #TestTubeBaby #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: