November 5, 2025
Автор: Sultani Media
Загружено: 2025-11-04
Просмотров: 25
Описание:
#عمرہ_مبارک ہو زندگی کے سب سے افضل سفر کی مبارکباد🕋
#مُبارک ہو دیَارِمُصطفی کو دیکھ کر آنا
#خُدا کی رحمتوں سے دامنِ اُمید بھرلانا
شہنشاہِ دو جہاں کے دربار میں حاضری کی مبارکباد
آنکھوں کی ٹھنڈک ، روضہِ اطہر کی زیارت کی مبارکباد
#الله تعالی کے فضل و کرم سے
#جناب عزت مآب
#ابوالحسن علامہ_محمد_شکیل_قادری_صاحب
#پرنسپل_جامعہ_سیدہ_آمنہ_للبنات_بلال_آباد
#حرمین شریفین کی زیارت اور عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آج 4 نومبر کو #بلال آباد کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں
#قاری صاحب نے اپنے دوستوں اور عقیدت مندوں کے لئے
حرمین شریفین میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا.
آج خصوصا اہلیان ڈھوک شرال والوں نے اپنی محبتوں کا خراج پیش کیا
قاری صاحب کا اپنا ادارہ
#جامعہ_سیدہ_آمنہ_للبنات _بلال_آباد میں پہنچنے پر
پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اُن کا شاندار استقبال کیا.
#اللّٰہ پاک آپ کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ایسا سفر بار بار نصیب فرمائے
ہم سب کو بھی زیارتِ حرمین شریفین نصیب فرمائے.
آمین یا رب العالمین ،❤
#sultani_ Media
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: