کالام کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری | Upper Kalam Snowfall Update | 20 January Weather Forecast
Автор: sherin zada
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 1066
Описание:
#KalamSnowfall #UpperKalam #SwatValley #SnowUpdate #WinterTourism #SnowInPakistan #KalamWeather #TravelSwat #sherinzada
کالام کے بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
ہلکی مگر مسلسل برفباری نے ایک بار پھر سیاحوں کو اس حسین وادی کی طرف متوجہ کر لیا ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ 20 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ 20 تاریخ کے بعد برفباری کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔
اس ولاگ میں آپ دیکھیں گے:
• Upper Kalam snowfall latest situation
• Snow-covered roads & travel advisory
• Tourist rush and reactions
• Weather forecast till 20 January
• Safe travel tips for tourists
اگر آپ کالام، مالم جبہ، مہوڈنڈ جھیل یا دیگر بالائی علاقوں کا سفر پلان کر رہے ہیں تو یہ ولاگ آپ کے لیے بے حد مفید ہے۔
📍 Location: Upper Kalam, Swat
🎥 Vlog by: Sherin Zada
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: