15 February 2026 الحمدللہ ❤️ ہم نے گلابی رشم ٹڈی کی فارمنگ صرف 5 بکریوں سے شروع کی تھی۔آج ماشاءاللہ
Автор: Syed Goat Farm
Загружено: 2026-02-15
Просмотров: 626
Описание:
الحمدللہ ❤️ ہم نے گلابی رشم ٹڈی کی فارمنگ صرف 5 بکریوں سے شروع کی تھی۔
آج ماشاءاللہ دیکھیں ہماری کتنی بڑی لاٹ تیار ہو چکی ہے اور کتنا منافع حاصل ہو رہا ہے
03464713178
03177453012
اس ویڈیو میں ہم آپ کو مکمل تفصیل دکھائیں گے:
✔️ شروع میں کتنی سرمایہ کاری کی
✔️ خوراک اور دیکھ بھال کا خرچ
✔️ کتنے عرصے میں لاٹ تیار ہوئی
✔️ موجودہ مارکیٹ ریٹ
✔️ کل منافع کا حساب
اگر آپ بھی لائیوسٹاک یا بکری فارم شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہوگی۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں 👍
چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں 🔔
اللہ پاک سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے 🤲
#گلابی_رشم_ٹڈی
#GoatFarming
#BakraFarm
#LivestockBusiness
#GoatProfit
#VillageLife
#KisanVlog
#DesiFarming
#BakriPalna
#AgriBusiness
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: