Marble Cake Recipe Without Oven | Chocolate Marble Cake | آسان اور نرم کیک
Автор: Zaika & Care
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 27
Описание:
آج ہم بنا رہے ہیں Marble Cake Without Oven 🍰
جو ہے بے حد soft، spongy اور bakery-style، وہ بھی بہت آسان طریقے سے گھر پر۔
سب سے پہلے ہم نے 4 انڈے لیے اور انہیں 1 کپ پسی ہوئی چینی اور 1 کپ تیل (تقریباً 85 ml) کے ساتھ اچھی طرح beat کیا۔
اگر جلدی ہو تو آپ jug یا blender بھی استعمال کر سکتی ہیں۔
چینی اور تیل کو تھوڑا تھوڑا کر کے add کیا گیا، یہاں تک کہ mixture smooth ہو گیا۔
اس کے بعد 1 کپ میدہ، 1 چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر اور ½ چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا کو چھان لیا۔
پھر اسے egg mixture میں add کر کے light fold & cut method سے mix کیا، over-mixing سے گریز رکھا۔
اب 3 کھانے کے چمچ دودھ میں 1 چائے کا چمچ کوکو پاؤڈر ملا کر chocolate mixture تیار کیا
اور ready batter کے ایک حصے میں add کر دیا۔
پین کو اچھی طرح oil سے grease کیا،
پہلے vanilla batter ڈالا، پھر اس کے اوپر chocolate batter۔
اسی طرح 3–3 layers بنائیں
اور toothpick سے marble design create کیا۔
پین کو پہلے سے گرم توا پر رکھ کر cover کیا،
شروع کے 2 منٹ flame high رکھی،
پھر flame bilkul low کر کے 30 منٹ تک cook کیا۔
30 منٹ بعد toothpick test کیا تو cake بالکل ready تھا۔
آخر میں cake کو نکال کر لمبی slices میں cut کیا —
آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ cake کتنا soft اور spongy ہے 😍
اسے چائے کے ساتھ enjoy کریں، taste لاجواب ہے ☕
اگر آپ کو یہ recipe پسند آئے تو video کو like کریں، share کریں
اور مزید ایسی easy recipes کے لیے channel کو subscribe ضرور کریں۔ 💛🍰
#MarbleCake
#MarbleCakeWithoutOven
#ChocolateMarbleCake
#EasyCakeRecipe
#ZaikaandCare
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: