#QU07R3
Автор: Fatuhat Al Quran
Загружено: 2026-01-19
Просмотров: 74
Описание:
تحقیق پر مبنی ترجمہ اور تشریح ۔عربی متن کی وضاحت اردوجبکہ مشکل اور نسبتاً نئے عربی الفاظ کی وضاحت ان کے حرف اصلی کی مدد سے اردو اور انگریزی میں کی گئی ہے۔
یہ رکوع مندرجہ ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے:
جسمانی لباس ایک ظاہری چیز ہے، انسان کا اصل اس کاباطن ہے اور باطن کا لباس تقویٰ ہے۔ تقویٰ سے مراد اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب نبی پاکﷺ کے احکامات کی خلاف ورزی سے اپنا ہاتھ کھینچ لیناہے۔ تقویٰ بذات خود کوئی عمل نہیں بلکہ یہ جسمانی اور نفسانی خواہشات پر قابو پائے رکھنے کا حاصل ہے۔
شیطان ہمارا کھلا دشمن ہے ، یہ بےحیائی کا امر دیتا ہے اور نت نئی چالوں کے ساتھ ہمیں ربّ کریم کے بارے میں ورغلاتا رہتا ہے۔ اس کی چالوں سے صرف اللہ تعالیٰ کے مخلص بندے ہی محفوظ رہتے ہیں۔
ربّ کریم کے احکامات تمام بنی آدم کے لیے خیر اور بھلائی کا باعث ہیں۔ بندگی کا تقاضا یہ ہے کہ ہم ان احکامات کے سامنے سر تسلیم خم کریں، اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں اور زندگی کے ہر معاملے میں اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب کی خوشنودی کو پیش نظر رکھیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: