4 Communication Mistakes Parents Make With Kids!
Автор: Maa Ek Jahaan
Загружено: 2025-11-06
Просмотров: 4413
Описание:
@MaaEkJahaan
آج کی ڈیجیٹل دنیا میں والدین اور بچوں کے درمیان فاصلے صرف جسمانی نہیں، احساساتی بھی بڑھ گئے ہیں۔
والدین کا اندازِ گفتگو، مصروف زندگی، اور "کنڈیشنل لَو" یعنی مشروط محبت — یہ سب مل کر بچوں کے دلوں میں خاموش دیواریں کھڑی کر دیتے ہیں۔
قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا"
یعنی "اور لوگوں سے بھلی بات کہو۔"
یہ آیت والدین کے لیے بہترین رہنمائی ہے کہ گفتگو میں نرمی، احترام، اور محبت ہو، کیونکہ بچے وہی سیکھتے ہیں جو ہم بولتے ہیں۔
آئیے، اپنی گفتگو، وقت، اور محبت کو اس طرح بدلیں کہ ہمارے بچے ہم سے بات کرنے سے نہیں، خاموش رہنے سے ڈرنے لگیں۔
#Parenting #UrduShorts #ChildPsychology #ParentingAwareness #ParentingInUrdu #ParentingTips #BachonKiTarbiyat #PositiveParenting #IslamicParenting #QuranGuidance #ParentingGuide #ParentalLove #ParentingPsychology #FamilyBonding #DigitalParenting #BusyParents #UnconditionalLove #ParentingMatters #CommunicationGap #WaqoolooLinnasiHusna
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: