Jumma kedinDarood ki fazilat
Автор: @Tasneem786
Загружено: 2026-01-30
Просмотров: 64
Описание:
😀Jumma kedinDarood ki fazilat#جمعہ #جمعہ کے دن درود کی فضیلت#youtubevideo #trending #urdu#motivation
Description:-
——————
حضرت محمد مصطفی صلے الللہ علیہ وسلم کو آپ خود درود شریف سنائیں وہ بھی آج ہی ۰ دیر نہ کریں چلیں شروع ہوجائ
الھم صلی الللہ علی محمدو علی آلہ محمد
جی جناب /جنابہ جمعہ کے دن جو بھی شخص درود پڑھے گا خود حضور صلی الللہ علیہ وسلم سنتے ہیں جبکہ دوسرے ایام میں فرشتے آپ تک درود ہماری طرف سے پہنچاتے ہیں آپ کیا چاہتے ہیں کیا آپ جو درود شریف کی تلاوت کئے وہ فرشتوں کے ذریعہ سرکار دو عالم تک پہنچے یا خود آپ کی تلاوت سرکا ر سماعت فرمائیں مجھے معلوم ہیکہ آپ چاہینگے کہ سرکار سماعت فرمائیں یہ ہماری خوش قسمتی ہوگی تو پھر کیا کریں بس کچھ زیادہ نہیں ہرجمعہ کوآپ کثرت سے درود شریف پڑھیں اُٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے .چھو ٹاسا درود ایک دن میں 1000 بار تو آسانی سے پڑھ سکتے ہیں اس ماہ یعنی شعبان کے مہینے میں کم از کم 3000 بار درود شریف پڑھیں حضور صلی الللہ علیہ و سلم نے فرمایا جو بندہ 1000مرتبہ درود شریف مجھ پر بھیجے گا وہ میرے شانہ بہ شانہ جنت میں داخل ہوگا سبحان الللہ
اور الللہ اور اسکے حبیب کو راضی کریں کیو نکہ رب راضی تو ہماری آخرت سنور جائیگی اور شیطان کوخوش ہونے کا موقع نہیں ملیگا کیسا لگامیرا آئیڈیاcomment section .میں ضرور بتائیں اور ایک میرا چھوٹا سا کام کردیں Channel کو سبسکرائب کردیں میں سمجھونگی کہ میری چھو ٹی سی کوشش بیکار نہیں گئی آپ لوگ کو کتنے فیصد پسند آئی ہے آپ لوگوں کے خلوص و دعاؤں سے اندازہ ہوگا جزاک الللہ
Hashtags:-
—————😀 🔥
#youtubevideo
#youtubevideos
#youtubeindia
#yuotubeshortvideo
#trending
#trend#urdu
#urduquotes
#urdustories
#quran
#jummamubarak
#daroodsharif
#darood
#deen
#deeni
#FazailEdarood
#daroodkifazilat
#DarookiBarkat
#salawat
#mohabbaterasool
#sukoonedil
#rahmatulllah
#gunahonkimaghfirat
#duakiqubooliyat
#nooredil
#Akhiratkikamyabi
Urdu touch kesaath:-
———————————
😆درودشریف#
فضائل-درود#
نبی-سے-محبت#
رحمت-الہی#
سکون-قلب#
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: