Creative Facebook Ad Design in CorelDRAW |
Автор: Areeb Design World
Загружено: 2025-09-25
Просмотров: 107
Описание:
Areeb Design World" میں خوش آمدید 🌟
"یہ ڈیزائن CorelDRAW میں تیار کیا گیا ہے جو کہ ہائی کوالٹی اور پروفیشنل ٹول ہے۔ اس ایڈ میں جدید رنگوں، ٹیکسٹ اسٹائل اور پرکشش لے آؤٹ کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ آپ کے کاروبار یا پروڈکٹ کو زیادہ سے زیادہ کلائنٹس تک پہنچایا جا سکے۔ یہ ڈیزائن فیس بک ایڈورٹائزنگ کے لیے بالکل موزوں ہے اور آپ کی برانڈ ویلیو کو بڑھاتا ہے
یہ چینل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اردو میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں۔
ہمارے کورسز میں آپ سیکھیں گے:
✔ InPage اردو ڈیزائننگ
✔ CorelDRAW پروفیشنل ڈیزائن
✔ Canva آسان ڈیزائننگ
✔ Freelancing اور آن لائن کمائی
✔ YouTube کے لیے ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ
ہمارا مقصد ہے کہ ہر اردو بولنے والا شخص آسانی سے گرافکس ڈیزائننگ سیکھ سکے اور آن لائن و آف لائن آمدنی کے مواقع حاصل کر سکے۔
📌 اگر آپ کو اردو میں پروفیشنل ڈیزائننگ سیکھنی ہے تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔
👉 چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں 🔔 تاکہ ہر نیا سبق سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: