Nakhal E Wafa by A.R. Rajput | Ep# 03 | History of Kingdom,اردو
Автор: History of Kingdom,اردو
Загружено: 2026-02-08
Просмотров: 123
Описание:
Nakhal E Wafa by A.R. Rajput | Ep# 03 | History of Kingdom,اردو
#NakhalEWafa #A.R.Rajput#Urduhistoricalnovel
maazi ka aaina. ba ikhtiyar aur be ikhtiyar insanon ke Ibrat assar waqeat
ماضی کا کوئی بھی قصه ہو ...
همیشه سننے یا پڑھنے میں بہت اثر
رکھتا ہے. ... زیر نظر عہد کو بھی بھلانا
کوئی آسان نہیں تھا ... جس عہد میں
قتل و غارت گری اور انسانیت سوز مظالم
صفحه قرطاس پر اذیتوں بھری داستان رقم
کرگئے ... اسی عہد میں کچھ لوگوں نے بڑے
خوبصورت خواب بھی آنکھوں میں سجائیے تھے
لیکن فرائض کی ادائیگی نے کبھی انہیں محبت کی
روش پر چلنے نہیں دیا ... اس کے باوجود محبت نے
ہمیشہ ان ٹوٹے ہوئے دلوں کا تعاقب کیا اور ایک آس اور
امید نے ہر لمحہ ان کی ڈھارس بندھائے رکھی کیونکہ ان کے
اس سفر میں کچھ اہل وفا اور کچه راہنما بھی ان کے ہم قدم
رہے تھے ... جن کی حوصلہ افزائی نے ہمیشہ انہیں خوش
گمان ركها ... تاتاریوں کی زندگی کے حوالے سے ایک اور
گم شده پہلو کی کربناک تصویر جس میں لہو نے اپنا رنگ بھرا
👍 ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں:
اگر کہانی اچھی لگی ہو تو اسے لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں۔
History of Kingdom,اردو
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: