Tere Khaimay Ka Diya | SAYYED ZAIRE NAQVI | Reciting at Syed Chand Shah Jee House Hamilton Canada
Автор: Sayyed Zaire Naqvi
Загружено: 2020-03-24
Просмотров: 10658
Описание:
Bismillah ...
Ya Ali a.s. Madad ...
Tere Khaimay Ka Diya Dekh Liya Hai Maine
Poet : Janab Hassnain Akbar
Composer & Reciter : SAYYED ZAIRE NAQVI
Reciting at Syed Chand Shah Jee House
Hamilton Canada
#SayyedZaireNaqvi #KaiseMiltaHaiKhuda #TereKhaimayKaDiya
#DekhLiyaHaiMaine #BestManqbat2020
کیسے ملتا ہے خدا دیکھ لیا ہے میں نے
جاکے خود کرب و بلا دیکھ لیا ہے میں نے
تیرے خیمے کا دِیا دیکھ لیا ہے میں نے
کتنی بے بس ہے ہوا دیکھ لیا ہے میں نے
روز کشکول اُٹھائے چلا آتا ہوں حسینؑ
تیرا دروازہ کھلا دیکھ لیا ہے میں نے
ھَذا مِن فَضلِ حُسینؑ ابن علیؑ و زہرا ؑ
حُرؑ کے ماتھے پہ لکھا دیکھ لیا ہے میں نے
تیرے صدقے میں اے عباسؑ دِلاور کے علم
کیسے چلتی ہے ہوا دیکھ لیا ہے میں نے
سامنے کرتا ہے بیٹا میرا شہ ؑ کا ماتم
کیا ہے انجام میرا دیکھ لیا ہے میں نے
مشکلیں جانیں اور اب جانے علمدارِ حسینؑ
جانبِ کرب و بلا دیکھ لیا ہے میں نے
واہب کہتا تھا میں کلمہ نہ پڑھوں کیوں مولاؑ
تیری آنکھوں میں خدا دیکھ لیا ہے میں نے
تربت فاطمہ زہرا ؑ پہ کیا ہے ماتم
خواب تو قد سے بڑا دیکھ لیا ہے میں نے
علی اکبرؑ میری امداد کو آئے اکبرؔ
کس کو کہتے ہیں عطا دیکھ لیا ہے میں نے
Taalib e Dua : www.facebook.com/SayyedZaireNaqvi
Taalib e Dua : / sayyedzairenaqvi
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: